the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،27اکتوبر(ایجنسی) قومی دارالحکومت میں یہاں جنتر منتر کے قریب کیرالہبھون میں گوشت فراہم کیے جانے کو لے کر شکایت کرتے ہوئے ایک پی سی آر کال آنے کے بعد پولیس حرکت میں آئی اور اس نے کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کو روکنے کے لئے وہاں ایک ٹیم کو بھیجا۔
ایک سینئر افسر نے بتایا کہ یہ کال پولیس کنٹرول



پینل کے پاس شام تقریبا چار بج کر 15 منٹ پر آیا اور کالر نے دائیں بازو گروپ سے منسلک ہونے کا دعوی کیا۔ پولیس اہلکاروں نے کوئی خطرہ نہیں لیا اور پارلیمنٹ راستیپولیس اسٹیشن کو فوری طور پر اطلاع دی گئی۔ کسی بھی ممکنہ تشدد کو روکنے کے لئے وہاں سے ایک ٹیم کو کیرالہ بھون بھیجی گئی۔ٹیم وہاں کئی گھنٹے تک تعینات رہی اور وہاں تعینات حکام سے ان کی بات چیت ہوئی۔ انہوں نے انہیں پی سی آر کالز کے بارے میں بھی بتایا اور بعد میں واپس آئے جب یقین دہانی ملا کہ حالات کنٹرول میں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.